، "ستے خیراں" ستے خیراں کا مطلب کیا ہے آخر؟؟

 

 "ستے خیراں"

‏عمومی طور پر ہم ایک جملہ عرصے سے سنتے اور کہتے آ رہے ہیں، "ستے خیراں"

ستے خیراں کا مطلب کیا ہے آخر؟؟

یہ سات چیزیں کون کون سی ہیں، جن کی خیر کا ذکر ہوتا ہے۔

یہ جملہ پنجابی میں استعمال ہوتا ہے۔

یہ ہیں وہ سات چیزیں جن کی خیریت و عافیت کا ذکر ہوتا ہے۔

 1- حال احوال۔ (جسمانی صحت)

‏2- گھر بار (فیملی بچے)

 3- خویش قبیلہ۔ (خاندان قبیلہ)

 4- وہڑا پاڑا۔ (علاقہ محلہ گاؤں)

 5- دین ایمان

 6۔ رڑھ رنگڑی۔ (فصل کیھتی باڑی)۔ اِسے "واہی رنگڑی" بھی کہتے ہیں۔

 7۔ مال ڈھور ڈنگر (جانور)


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Ok, Go it!